تازہ ترین
بالی ووڈ ستاروں کی گھر والوں کے ساتھ دیوالی کی تصویری جھلکیاں

بالی ووڈ ستاروں کی گھر والوں کے ساتھ دیوالی کی تصویری جھلکیاں

ویب ڈیسک:(08 نومبر 2018) دیوالی کو بھارت کے اہم تہواروں میں ایک اہم تہوار مانا جاتا ہے جسے دنیا بھر کے لوگوں کے ساتھ ساتھ بالی ووڈ کی شخصیات بھی نہایت جوش و خروش کے ساتھ مناتی ہیں۔

روشنیوں کے تہوار میں بولی وڈ کے ستارے اپنی مصروفیات سے وقت نکال کر اس تہوار کو اپنے دوستوں اور گھرانوں کے ہمراہ مناتے ہیں اور کچھ تو اس موقع کو بھی اپنے مداحوں کے ساتھ شئیر کرتے نظر آتے ہیں۔

بالی ووڈ ستاروں کی گھر والوں کے ساتھ دیوالی کی تصویری جھلکیاں

یہ بھی پڑھیے

دنیا کی خوبصورت ترین لائبریریوں کی تصویری جھلکیاں

بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کی شادی کی تصویری جھلکیاں

 

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top