تازہ ترین
بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا کاکڑ نے اسلام قبول کرلیا

بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا کاکڑ نے اسلام قبول کرلیا

ممبئی (07 مارچ 2018) بھارتی ٹی وی اداکارہ دپیکا کاکڑ کی اداکار شعیب ابراہیم کے ساتھ شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔

مداحوں کی جانب سے ان کی اپنے ساتھی اداکار کے ساتھ شادی کے فیصلے کو خوب سراہا جا رہا ہے لیکن ساتھ ہی یہ سوال بھی ذہن میں گردش کر رہا ہے کہ کیا اداکارہ نے اسلام قبول کرلیا ہے؟Image result for Bollywood actor Deepika Kakar said Islamاداکارہ دپیکا کاکڑ نے حال ہی میں دیئے گئے انٹرویو میں اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہاں میں اسلام قبول کرچکی ہوں اور مجھے اس پر فخر ہے۔Image result for Bollywood actor Deepika Kakar said Islamانہوں نے کہا کہ یہ میں نے اپنی ذاتی خوشی کے لئے کیا ہے۔ تاہم انہوں نے اس حوالے سے کسی بھی قسم کی مزید نجی تفصیلات بتانے سے انکار کردیا۔

یہ بھی پڑھیے

دبئی : بالی ووڈ لیجنڈ اداکارہ سری دیوی چل بسیں

جسٹن ٹروڈو بھی بالی وڈ کے دیوانے نکلے

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top