تازہ ترین
بالائی علاقوں میں برفباری کا امکان

بالائی علاقوں میں برفباری کا امکان

اسلام آباد: (18اکتوبر، 2018) محکمہ موسمیات نےآئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہیگا،تاہم مالاکنڈ ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پرگرج چمک کیساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے،گذشتہ روز کم سے کم درجہ حرارت کالام میں صفر ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران کوئٹہ، کراچی، لاہور،اسلام آباد اور پشاور میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کاامکان

کراچی میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار،بالائی علاقوں میں برفباری

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top