تازہ ترین
اے این ایف کی نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی، ‏ملزم گرفتار

اے این ایف کی نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی، ‏ملزم گرفتار

اسلام آباد:(12 اکتوبر 2018) نیو اسلام آباد ایئر پورٹ پر اے این ایف نے کارروائی کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

ویڈیودیکھنے کےلیے پلے کابٹن دبائیں

اے این ایف حکام کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرکے ‏ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ملزم نے دوران تفتیش ہیروئن کے اسی کیپسول نگلنے کا اعتراف کیا ہے۔

اے این ایف حکام کے مطابق ملزم رحمت اللہ ہنگو کا رہائشی ہے جو دوحہ جارہا تھا۔

یہ بھی پڑھیے

لاہور: اے این ایف کی کارروائی، 5 ملزمان گرفتار

اے این ایف پنجاب نے فیصل آباد میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

Comments are closed.

Scroll To Top