تازہ ترین
اے این ایف نے بڑی مقدار میں آئس منشیات اسمگل کرنے کی کوشش کو ناکام بنادیا

اے این ایف نے بڑی مقدار میں آئس منشیات اسمگل کرنے کی کوشش کو ناکام بنادیا

پشاور:(13 نومبر 2018) اے این ایف کے عملے نے بڑی مقدار میں آئس منشیات جدہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا کر ماموں بھتیجی کو گرفتار کرلیا۔

اے این ایف حکام کے مطابق عملے نے پرواز پی اے 610 کے ذریعے جدہ جانے والے مسافر یوسف علی اور اُس کی بھتیجی نرگس کے بیگ کے خفیہ خانوں سے 2 کلو 260 گرام آئس منشیات برآمد کرکے اُنہیں گرفتار کرلیا۔

یہ ویڈیو دیکھنے کیلئے پلے کا بٹن دبائیے

یوسف علی کے ہمراہ اُس کی ماں رمضانیہ بھی تھی۔ ملزمان عمرہ کے بہانے منشیات جدہ سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔

یہ بھی پڑھیے

اسلام آباد: وکیل کی خاتون سے مبینہ زیادتی کی کوشش

گوجرانوالہ: ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی کارروائی، اہم ملزم گرفتار

Comments are closed.

Scroll To Top