تازہ ترین
ایڈز کی تشیخص:خواجہ سراؤں کے لیےاسکریننگ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

ایڈز کی تشیخص:خواجہ سراؤں کے لیےاسکریننگ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

پشاور(06مارچ، 2018) خیبرپختونخواہ میں صوبائی ایڈز کنٹرول پروگرام کی جانب سےخواجہ سراؤں کے لیےاسکریننگ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایڈز کنڑول پروگرام کے مطابق خواجہ سراؤں میں ایچ آئی وی ایڈز کی تشیخص کے لیئے ماہ رواں میں اسکریننگ کا آغاز کیا جائے گا ۔

صوبے میں خواجہ سراؤں میں ایچ آئی وی ایڈز وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کا انکشاف کے بعد یہ قدم اُٹھایا گیا ہے۔

گزشتہ 2 ماہ میں 28خواجہ سراؤں میں ایچ آئی وی وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ خواجہ سراؤں کی اسکریننگ کرنے سے ایچ ای وی وائرس پرکنٹرول ممکن ہوسکے گا۔

یہ بھی پڑھیے:

خون عطیہ کرنے والوں کےلیےفیس بک کانیا فیچر متعارف

نوابشاہ:زائداالمعیادانجکشن لگنے سے 2بچے جاں بحق

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top