ایپل نے آئی فون ایکس لانچ کردیا

کیلیفورنیا: (13 ستمبر 2017) ایپل نے ’’آئی فون ایکس‘‘ لانچ کردیا۔ اس فون کو کمپنی کی تاریخ کا جدید ترین فون قرار دیا جارہا ہے۔کیلیفورنیا میں ایپل کے ہیڈ آفس کے اسٹیو جابز تھیٹر میں گزشتہ روز ایک تقریب کے دوران یہ نیا آئی فون ایکس پیش کیا گیا۔ آئی فون ایکس کو چارج کرنے … Continue reading ایپل نے آئی فون ایکس لانچ کردیا