این اے 120: مریم نواز کی پولنگ ایجنٹس سے ملاقات

لاہور: (13 ستمبر 2017) حلقہ این اے 120 میں مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز کی جانب سے اپنی والدہ کی انتخابی سرگرمیاں جاری ہیں، مریم نواز نے مزنگ میں پولنگ ایجنٹس سے ملاقات کی ہے، مریم نواز کا کہنا تھا کہ پولنگ ایجنٹس اپنے موبائل سے غیرمعمولی صورتحال کی ریکارڈنگ ضرور کریں۔ … Continue reading این اے 120: مریم نواز کی پولنگ ایجنٹس سے ملاقات