این آر او کیس: زرداری، بینظیر کی جائیداد کی تفصیلات اور مشرف کی میڈیکل رپورٹ جمع

اسلام آباد: (11 اکتوبر 2018) این آر او کیس میں آصف علی زرداری اور بے نظیر بھٹو کی جائیداد کی تفصیلات جبکہ مشرف کی میڈیکل رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی گئی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے این آر او کیس کی سماعت کی۔ وکیل فاروق ایچ نائیک نے آصف علی … Continue reading این آر او کیس: زرداری، بینظیر کی جائیداد کی تفصیلات اور مشرف کی میڈیکل رپورٹ جمع