این آر او سے آصف زرداری کا کوئی تعلق نہیں، خورشید شاہ

اسلام آباد: (25 اپریل 2018) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ این آر او سے آصف زرداری کا کوئی تعلق نہیں۔ این آر او جمہوریت کیلئے کیا تھا۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے پارلیمنٹ ہاؤس  کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ این آر او سے آصف … Continue reading این آر او سے آصف زرداری کا کوئی تعلق نہیں، خورشید شاہ