تازہ ترین
اینی میٹڈ مووی ’’دی لیگو ننجاگو‘‘ رواں ماہ ریلیز کی جائے گی

اینی میٹڈ مووی ’’دی لیگو ننجاگو‘‘ رواں ماہ ریلیز کی جائے گی

ویب ڈیسک: (12 ستمبر 2017) ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور اینی میٹڈ مووی ’’دی لیگو ننجاگو‘‘ رواں ماہ سنیما گھروں کی زینت بنائی جائے گی۔

فلم کی کہانی چھ ننجاز کے گرد گھومتی ہے جو اپنے علاقے کو سفاک دشمنوں سے بچانے کے مشن پر ہیں۔ ان ننجاز کو راتوں رات منفرد صلاحیتیں دی جاتی ہے  جن کا استعمال وہ دشمنوں سے وہ دو دو ہاتھ کرکے کرتے ہیں۔فلم کے نمایاں کرداروں پر پس پردہ آواز دینے والوں میں جیکی چین، ڈیو فرانکو، فریڈ آرمسن، زچ ووڈز، مائیکل پینا اور ابی جیکبسن جیسے بڑے ستارے شامل ہیں۔

ایکشن اور ایڈوینچر سے بھرپور یہ اینی میٹڈ موودی رواں ماہ کی 22 تاریخ کو سنیماگھروں کی زینت بنائی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیے

اینی میٹڈ مووی’’فرڈیننڈ‘‘ رواں برس ریلیز ہوگی

ہالی ووڈ فلم’’مرڈر آن دی اورینٹ ایکسپریس‘‘ دس نومبر کو ریلیز ہو گی

 

Comments are closed.

Scroll To Top