تازہ ترین
اینی میٹڈ فلم ’’ڈک ڈک گوز‘‘ 20 اپریل کو ریلیز ہو گی

اینی میٹڈ فلم ’’ڈک ڈک گوز‘‘ 20 اپریل کو ریلیز ہو گی

ہالی ووڈ: (10 مارچ 2018) بطخ کے بچوں اور ہنس کی دوستی کے گرد گھومتی ایڈونچر اور کامیڈی سے بھرپور اینی میٹڈ مووی۔ ڈک ڈک گوز بیس اپریل کو ریلیز کی جائے گی۔

ڈک ڈک گوز کی دلچسپ داستان گھومتی ہے ایک ہنس کے گرد۔ پینگ نامی یہ ہنس خود کو سمجھتا ہے دوسرے ہنس راجوں سے منفرد جبھی کچھ نہ کچھ الگ کارنامہ دکھانے کی کوششوں میں لگا رہتا ہے، ایسے میں ہجرت کی ٹھان لیتا ہے تو اسے ملتے ہیں دو ننھے بطخ کے بچےشروع ہوتا ہے پھر پینگ چی اور چاؤ کا پھر مزے دار سفر جس کے دوران ٹوٹ جائیں گے پینگ کے پر جبکہ کامیڈی کے تڑکا لگی قدم قدم پر بے زبانوں کے دل کا حال بیان کرتی اینی میٹڈ مووی۔ڈک ڈک گوز بیس اپریل کو بچوں بڑوں کا دل جیتنے آرہی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

کمر کی تکلیف کے باعث ڈاکٹرز نے دیپیکا کو آرام کا مشورہ دیدیا

بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا کاکڑ نے اسلام قبول کرلیا

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top