ایم کیو ایم میں ہارس ٹریڈنگ کا تصور نہیں، خالد مقبول صدیقی

کراچی: (14 فروری 2018) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رہنما ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ متحدہ میں ہارس ٹریڈنگ کا تصور نہیں۔ اگر کسی رکن کے متعلق بات سامنے آئی تو پارٹی سے فارغ کردیں گے۔ ایم کیو ایم پاکستان بہادرآباد کی رابطہ کمیٹی شہداء قبرستان پہنچی، شہید کارکنان کی قبروں … Continue reading ایم کیو ایم میں ہارس ٹریڈنگ کا تصور نہیں، خالد مقبول صدیقی