ایمنسٹی اسکیم کی مدت میں توسیع نہیں کی جائیگی، وزیر خزانہ

کراچی: (18 جون 2018) نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ ایمنسٹی اسکیم کی مدت میں توسیع نہیں کی جائیگی اسکیم سے فائدہ اٹھانے کی آخری تاریخ تیس جون دو ہزار اٹھارہ ہی رہے گی۔ نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے بورڈ کے نمائندوں ، کمشنر … Continue reading ایمنسٹی اسکیم کی مدت میں توسیع نہیں کی جائیگی، وزیر خزانہ