طوفان ایلی نور فرانس اور برطانیہ کے ساحلوں سے ٹکرا گیا

ویب ڈیسک: (04 جنوری 2018) فرانس اور برطانیہ میں خطرناک سمندری طوفان ایلی نور ساحلوں سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں دونوں ملکوں کے مختلف شہروں ویلز، اسکاٹ لینڈ اور بیشتر ساحلی علاقوں میں طوفان سے تیز بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفانی ہوائیں چل رہی … Continue reading طوفان ایلی نور فرانس اور برطانیہ کے ساحلوں سے ٹکرا گیا