تازہ ترین
ایف بی آر کا 2019 سے ٹیکس وصولی کا نیا نظام نافذ کرنے کا فیصلہ

ایف بی آر کا 2019 سے ٹیکس وصولی کا نیا نظام نافذ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:(19 دسمبر 2018) ایف بی آر نے 2019 سے نیا نظام نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایف بی آرنے یکم جنوری 2019 سے ملک بھر میں قائم اپنے فیلڈ فارمشنز میں ٹیکس کلیکشن مینجمنٹ اور ٹیکس وصولیوں کا اکاؤنٹنٹ جنرل کے اعدادوشمار کیساتھ ری کنسیلیشن کا نیا نظام نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تمام فیلڈ آفسز میں ان لینڈ ریونیو کے تمام ٹیکس کیلئے ٹیکس کریڈٹ کی تصدیق اور اجرا بھی خودکارنظام کے ذریعے ہوا کرے گا۔

یہ بھی پڑھیے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 52 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ بند

حکومت کا ایک اور منی بجٹ لانے پر غور

Comments are closed.

Scroll To Top