تازہ ترین
ایف آئی اے کے چھاپے، 7 ملزم گرفتار

ایف آئی اے کے چھاپے، 7 ملزم گرفتار

گوجرانوالہ:(02 مئی 2018) ایف آئی اے نےگوجرانوالہ، سیالکوٹ اور گجرات میں چھاپے مار کر سات ملزمان کو حراست میں لے لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کی ٹیموں نے سیالکوٹ، گجرات اور گوجرانوالہ میں چھاپے مارتے ہوئے انسانی اسمگلنگ میں ملوث سات ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔

ویڈیو دیکھنے کے لیے پلے کا بٹن دبائیے

ایف آئی اے کے مطابق گرفتار اسمگلرز سادہ لوح عوام کو غیرقانونی طور پر بیرون ممالک بجھوانے میں ملوث تھے، گرفتار ملزمان میں عامر، شہباز، اختر، امان، منصب، عرفان اور یاسر شامل ہیں۔

آیف آئی اے کے مطابق ملزمان ایف آئی اے کو انسانی اسمگلنگ کے مختلف مقدمات میں مطلوب تھے۔

یہ بھی پڑھیے

Comments are closed.

Scroll To Top