تازہ ترین
ایشیا کپ ٹرافی کی رونمائی آج ہوگی

ایشیا کپ ٹرافی کی رونمائی آج ہوگی

دبئی: (14 ستمبر 2018) ایشیا کپ ٹورنامنٹ کی ٹرافی کی رونمائی آج ہو گی۔ ایونٹ کا باقاعدہ آغاز کل سے دبئی میں ہورہا ہے۔

دبئی میں آج مختصر تقریب ہوگی جس میں ایونٹ کی ٹرافی کی رونمائی کی جائے گی،ٹورنامنٹ میں چھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جنہیں دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔

پاکستان بھارت اور ہانگ کانگ گروپ اے جب کہ سری لنکا، بنگلادیش اور افغانستان گروپ بی میں شامل ہیں۔ایشیا Ú©Ù¾ 2018 کا مکمل شیڈولایونٹ کا باقاعدہ آغاز بنگلادیش اور سری لنکا کے درمیان دبئی میں کھیلے جانے والے میچ سے ہوگا جو پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے چاربجے شروع ہوگا۔

پاکستان اپنا پہلا میچ سولہ ستمبر کو ہانگ کانگ کے خلاف کھیلے گی ۔ ایونٹ کا سب سے بڑا ٹاکرا پاکستان اور بھارت کے درمیان انیس ستمبر کو ہوگا۔

یہ بھی پڑھیے

ایشیا کپ 2018 کا مکمل شیڈول

پی سی بی کا ایشیا کپ کیلئے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top