ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی سماجی صورتحال پر رپورٹ جاری کردی

فلپائن: (08 ستمبر 2017) پاکستان کی سماجی صورتحال پر ایشیائی ترقیاتی بینک نے رپورٹ جاری کردی۔ پاکستان رشوت ستانی کے لحاظ سے دنیا میں دسویں نمبر پر ہے۔ گندے پانی اور صفائی کے ناقص انتظامات سے پاکستان میں ہلاکتوں کی شرح خطے میں سب سے زیادہ ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی سماجی صورتحال … Continue reading ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی سماجی صورتحال پر رپورٹ جاری کردی