تازہ ترین
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 43 کروڑ ڈالر قرضے کی منظوری دیدی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 43 کروڑ ڈالر قرضے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (13 ستمبر 2017) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 43 کروڑ 50 لاکھ ڈالر مالیت کے قرضے کی منظوری دے دی۔

گزشتہ روز اے ڈی بی کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق مذکورہ قرضے میں سے پشاور کے ٹرانسپورٹ سسٹم کے لیے 33 کروڑ ڈالر اور سندھ میں انفرا اسٹرکچر کے لیے 10 کروڑ ڈالر دیے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیئے

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی سماجی صورتحال پر رپورٹ جاری کردی

موسمیاتی تبدیلیوں سے ایشیائی ممالک کو نقصان پہنچنے کا خدشہ

Comments are closed.

Scroll To Top