تازہ ترین
ایشیاء کپ پاک بھارت ٹاکرا، وزیراعظم عمران خان کی شرکت متوقع

ایشیاء کپ پاک بھارت ٹاکرا، وزیراعظم عمران خان کی شرکت متوقع

اسلام آباد:(19 ستمبر 2018) وزیراعظم عمران خان کا ایشیاء کپ کا سب سے بڑا ٹاکرا دیکھنے کیلئے آج دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم جانے کا امکان ہے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سعودی عرب روانہ پر موجود ہیں جہاں وہ حکام سے ملاقاتیں کررہے ہیں ۔

سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم سعودی عرب کے بعد آج متحدہ عرب امارات پہنچیں گے جہاں دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے ان کے جانے کا بھی امکان ہے۔

یاد رہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے فائنل کے بعد پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک مرتبہ پھر آج مدمقابل ہوں گی۔

یہ بھی پڑھیے

ایشیاء کپ: ہانگ کانگ کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاک بھارت ٹاکرا:چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل کی شکست کا بھارت پر خوف ہوگا: شعیب

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top