تازہ ترین
ایبٹ آباد: سوزوکی کھائی میں جا گری، 6 افراد جاں بحق، 7 زخمی

ایبٹ آباد: سوزوکی کھائی میں جا گری، 6 افراد جاں بحق، 7 زخمی

ایبٹ آباد: (09 جنوری 2018) ترنوائی روڈ دیدل کے مقام پر سوزوکی کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق، جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔

ایبٹ آباد کی تحصیل قلندرآباد کے علاقے ترنوائی روڈ دیدل کے مقام پر سوزوکی کھائی میں جاگری۔ افسوسناک حادثے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق، جبکہ 7 زخمی ہوگئے ہیں۔ اہل علاقہ نے لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

آزاد کشمیر: کار کھائی میں جاگری، 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی

سوات: مالم جبہ سے مینگورہ آنے والی کار کھائی میں جاگری، 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی

 

Comments are closed.

Scroll To Top