اکاؤنٹس کے غلط استعمال کی روک تھام کیلیے اسٹیٹ بینک حرکت میں آگیا

کراچی:(10 اکتوبر 2018) اکاؤنٹس کے غلط استعمال کی روک تھام کیلئے اسٹیٹ بینک حرکت میں آگیا۔ بینک صارفین کے اکاؤنٹس کا غلط استعمال اور دھوکہ دہی کے واقعات کی روک تھام کیلئے اسٹیٹ بینک حرکت میں آگیا. بینکنگ پالیسی اینڈ ریگولیشنز ڈپارٹمنٹ نے بینکوں اور مالیاتی اداروں کو ہدایتی مراسلہ ارسال کردیا۔ اسٹیٹ بینک نے … Continue reading اکاؤنٹس کے غلط استعمال کی روک تھام کیلیے اسٹیٹ بینک حرکت میں آگیا