تازہ ترین
اکاؤنٹس کے غلط استعمال کی روک تھام کیلیے اسٹیٹ بینک حرکت میں آگیا

اکاؤنٹس کے غلط استعمال کی روک تھام کیلیے اسٹیٹ بینک حرکت میں آگیا

کراچی:(10 اکتوبر 2018) اکاؤنٹس کے غلط استعمال کی روک تھام کیلئے اسٹیٹ بینک حرکت میں آگیا۔

بینک صارفین کے اکاؤنٹس کا غلط استعمال اور دھوکہ دہی کے واقعات کی روک تھام کیلئے اسٹیٹ بینک حرکت میں آگیا. بینکنگ پالیسی اینڈ ریگولیشنز ڈپارٹمنٹ نے بینکوں اور مالیاتی اداروں کو ہدایتی مراسلہ ارسال کردیا۔

اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ بینکنگ کمپنیز آرڈیننس سیکشن 33 اے کے تحت کھاتے داروں کے ڈیٹا کا تحفظ مالیاتی اداروں کی ذمے داری ہے۔

یہ بھی پڑھیے

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 287 پوائنٹس کا اضافہ

اوگرا نے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

Comments are closed.

Scroll To Top