اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی دھرنے کی باقاعدہ کارروائی کا آغاز

اسلام آباد: (11 اکتوبر 2018) اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی دھرنے کی باقاعدہ کارروائی کا آغاز ہوگیا ہے۔ اجلاس  کی صدارت ایاز صادق کررہے ہیں۔ سابق اسپکر قومی اسمبلی اور رہنما مسلم لیگ (ن) ایاز صادق کی زیرصدارت اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی دھرنے کی باقاعدہ کارروائی کا آغاز ہوگیا ہے۔ مرتضیٰ جاوید عباسی نے تلاوت کلام … Continue reading اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی دھرنے کی باقاعدہ کارروائی کا آغاز