چونتیس آزاد امیدواروں کے سیاسی جماعتوں میں شمولیت کے حلف نامے جمع

اسلام آباد: (09 اگست 2018) قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 34 نو منتخب آزاد اراکین کے سیاسی جماعتوں میں شمولیت کے حلف نامے الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ کو موصول ہوگئے ہیں۔ صوبائی الیکشن کمیشنز سے آزاد امیدواروں کی سیاسی جماعتوں میں شمولیت کی تفصیلات موصول ہونے کے بعدالیکشن کمیشن حتمی پارٹی پوزیشن کل جاری کرے گا۔ … Continue reading چونتیس آزاد امیدواروں کے سیاسی جماعتوں میں شمولیت کے حلف نامے جمع