تازہ ترین
اٹلی کے نومنتخب وزیراعظم،ایوان صدرٹیکسی میں گئے

اٹلی کے نومنتخب وزیراعظم،ایوان صدرٹیکسی میں گئے

روم : (27 مئی 2018) یورپ میں جمہوریت کی بہترین مثال اٹلی کے نو منتخب وزیراعظم نے ٹیکسی میں آکر اپنی اسناد صدر کے ہاں جمع کرائیں۔

اٹلی کے نومنتخب وزیراعظم جوسیپے کانٹی ٹیکسی کے ذریعے صدارتی محمل آئے تو گاڑی کا دروازا بھی خود کھولا اور سیدھا صدر کے دفتر چلے گئے۔انہوں صدر کو اپنی اسناد پیش کی۔ اور صدر نے منظوری د دی۔ جوسیپے چار مارچ کو عام انتخابات میں کامیاب ہوگئے تھے۔حالانہ اس کے اتحاد نے اکثریت حاصل نہیں کی۔ اور معلق پارلیمنٹ بنی۔لیکن دو جماعتوں فائیو اسٹار مومینٹ اور لیگ نے ملک جوسیپے کو وزیراعظم اور اتحادی حکومت بنانےکا فیصلہ کیا۔

 

Comments are closed.

Scroll To Top