سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے انگلش اسکواڈ کا اعلان

لندن (08 جنوری 2018) انگلینڈ نے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے ساتھ سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے 16 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا جس میں بین اسٹوکس کی واپسی ہوئی۔ جونی بیرسٹو اور معین علی ڈراپ کردیئے گئے۔ جیمز ونس اور سام بلنگز کو صلاحیتوں کے اظہار کا موقع دیا گیا ہے۔ آسٹریلیا … Continue reading سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے انگلش اسکواڈ کا اعلان