آسٹریلیا نے ہواوے ٹیکنالوجیز پر فائیوجی موبائل نیٹ ورک کے آلات کی فراہمی پر پابندی عائد کردی

ویب ڈیسک:(24 اگست 2018) آسٹریلیا نے قومی سلامتی کو خطرات کے پیش نظر چائنیز ٹیلیکام ہواوے ٹیکنالوجیز پر فائیو جی موبائل نیٹ ورک کے آلات کی فراہمی کیلئے پابندی عائد کردی ہے۔ آسٹریلیا کے ایک سرکاری عہدیدار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ قومی سلامتی کے ضابطوں جس کا اطلاق ٹیلی کام کمپنیوں پر … Continue reading آسٹریلیا نے ہواوے ٹیکنالوجیز پر فائیوجی موبائل نیٹ ورک کے آلات کی فراہمی پر پابندی عائد کردی