تازہ ترین
آسٹریلیا نے ہواوے ٹیکنالوجیز پر فائیوجی موبائل نیٹ ورک کے آلات کی فراہمی پر پابندی عائد کردی

آسٹریلیا نے ہواوے ٹیکنالوجیز پر فائیوجی موبائل نیٹ ورک کے آلات کی فراہمی پر پابندی عائد کردی

ویب ڈیسک:(24 اگست 2018) آسٹریلیا نے قومی سلامتی کو خطرات کے پیش نظر چائنیز ٹیلیکام ہواوے ٹیکنالوجیز پر فائیو جی موبائل نیٹ ورک کے آلات کی فراہمی کیلئے پابندی عائد کردی ہے۔

آسٹریلیا کے ایک سرکاری عہدیدار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ قومی سلامتی کے ضابطوں جس کا اطلاق ٹیلی کام کمپنیوں پر ہوتا ہے کا دائرہ آلات فراہم کرنے والوں تک بڑھایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیے

پرانے کے ایف سی پر پولیس کا چھاپہ، تہہ خانے میں بنائی گئی سرنگ مل گئی

بھارت اور چین عسکری تعلقات کو وسعت دینے پر متفق

Comments are closed.

Scroll To Top