آسٹریلیا میں 3 بسیار خوروں نے 16 کلوگرام کھانا کھا کر مقابلہ جیت لیا

سڈنی:(10 ستمبر 2018) آسٹریلیا میں منعقدہ ایک مقابلے میں تین پروفیشنل کھلاڑیوں نے صرف 39 منٹ میں 16 کلوگرام کھانا چٹ کرکے شائقین کو حیران کردیا۔ بسیار خوری کا یہ دوستانہ مقابلہ سڈنی میں منعقد کیا گیا تھا جس میں ڈیڑھ کلوگرام گوشت پیٹیز اور 6 لیٹر ملک شیک بھی شامل تھا۔ مقابلے کا عنوان … Continue reading آسٹریلیا میں 3 بسیار خوروں نے 16 کلوگرام کھانا کھا کر مقابلہ جیت لیا