آزادی کپ کا دوسرا معرکہ آج ہوگا

لاہور (13 ستمبر 2017) آزادی کپ کا دوسرا میچ آج ہوگا۔ پاک الیون دوسرا میچ جیت کر سیریز اپنے نام کرنے کو بے قرار ہے۔ ورلڈ الیون بھی حساب برابر کرنے کے لئے بے تاب ہے۔ آئی سی سی چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ رچرڈسن بھی میچ دیکھنے لاہور پہنچ گئے ہیں۔ اس سے پہلے قذافی اسٹیڈیم … Continue reading آزادی کپ کا دوسرا معرکہ آج ہوگا