آزادی کپ: پاک فوج اور رینجرز کے دستوں نے سیکیورٹی سنبھال لی

لاہور (12 ستمبر 2017) پاک ورلڈ الیون ٹی ٹوئنٹی میچ کی سیکیورٹی سنبھالنے کے لئے پاک فوج اور رینجرز کے دستے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔ اسٹیڈیم اور کھلاڑیوں کی سیکیورٹی کے لئے ہزاروں سیکیورٹی اہلکار تعینات ہیں۔ 5 ایس پیز کی زیرنگرانی1400 سے زائد پولیس وارڈنز بھی تعینات ہیں۔ آزادی کپ کا پہلا میچ کل … Continue reading آزادی کپ: پاک فوج اور رینجرز کے دستوں نے سیکیورٹی سنبھال لی