آزادی کپ: آج کے میچ میں شاہد آفریدی کی حیران کن اینٹری متوقع

لاہور (13 ستمبر 2017) پاکستان کرکٹ بورڈ اور شاہد آفریدی کے درمیان فیرویل پراتفاق رائے ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق بوم بوم آفریدی آج پاکستان اور ورلڈ الیون کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی کے دوران رکشہ پر گراؤنڈ میں حیران کن انٹری دیں گے۔ اور شائقین کرکٹ کو ہاتھ ہلا کر الوداع کہیں گے۔ بین الاقوامی کرکٹ … Continue reading آزادی کپ: آج کے میچ میں شاہد آفریدی کی حیران کن اینٹری متوقع