آرمی چیف کی اردن کے باشاہ سے ملاقات، باہمی تعاون پر تبادلہ خیال

راولپنڈی: (02 اکتوبر 2018) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تین روزہ سرکاری دورہ پر اردن پہنچ گئے ہیں۔ آرمی چیف نے اردن کے بادشاہ عبداللہ بن الحسین سے ملاقات کی۔ ملاقات میں خطے کی سیکیورٹی کی صورتحال اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی … Continue reading آرمی چیف کی اردن کے باشاہ سے ملاقات، باہمی تعاون پر تبادلہ خیال