آرمی چیف نے 7 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

راولپنڈی: (09 فروری 2018) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 7 دہشتگردوں کی موت کی توثیق کردی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سزا پانے والے دہشتگرد معصوم شہریوں، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پاک فوج پر حملوں میں ملوث تھے۔ یہ ویڈیو دیکھنے کیلئے پلے … Continue reading آرمی چیف نے 7 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی