آرمی چیف سے ترک سفیر کی ملاقات، تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

راولپنڈی: (12 فروری 2018) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک سفیر اصحان مصطفیٰ نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف سے نئے ترک سفیر نے ملاقات … Continue reading آرمی چیف سے ترک سفیر کی ملاقات، تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق