تازہ ترین
آرمی چیف تین روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

آرمی چیف تین روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

راولپنڈی: (16 ستمبر 2018) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تین روزہ دورے پر چین پہنچ گئے ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ چین کا دورہ کرنے کیلئے بیجنگ پہنچ گئے ہیں، جبکہ آرمی چیف کا یہ دورہ 3 روز پر مشتمل ہوگا۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اس دوران اپنے ہم منصب سمیت دیگر چینی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔

واضح رہے کہ چینی وفد نے پاکستان کا 3 روزہ کیا تھا جس میں انہوں نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی تھی اور آرمی چیف کی جانب سے سی پیک پر مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیے

سی پیک کی سیکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، آرمی چیف

آرمی چیف کا بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر اظہار افسوس

 

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top