آئی سی سی رینکنگ: جنوبی افریقہ اور کوہلی بدستور نمبر ون

دبئی (18 دسمبر 2017) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق بھارتی اوپنر بلے باز روہت شرما شاندار ڈبل سنچری اسکور کرنے کے بعد ٹاپ فائیو میں شامل ہوگئے ہیں۔ نئی رینکنگ میں ٹیموں کی درجہ بندی میں کوئی فرق نہیں آیا۔ اب اگلی رینکنگ … Continue reading آئی سی سی رینکنگ: جنوبی افریقہ اور کوہلی بدستور نمبر ون