آئی جی پنجاب نے قصور واقعے کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی

اسلام آباد: (11 جنوری 2018) آئی جی پنجاب نے قصور واقعے کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔ رپورٹ کے مطابق ملزم کو پکڑنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔ تحقیقات کی نگرانی ایڈیشنل انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کررہے ہیں۔ آئی جی پنجاب کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی … Continue reading آئی جی پنجاب نے قصور واقعے کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی