تازہ ترین
آئی جی سندھ کا بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی کی خبر کا نوٹس

آئی جی سندھ کا بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی کی خبر کا نوٹس

کراچی:(14 ستمبر 2018) ملیر میں بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی کے معاملے پر آئی جی سندھ کلیم امام نے نوٹس لے لیا اور ڈی آئی جی ایسٹ سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔

کراچی کے علاقے ملیر میں بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی کی اب تک کی خبر پر آئی جی سندھ کلیم امام نے نوٹس لے لیا۔ آئی جی سندھ نے واقعے کے رپورٹ ڈی آئی جی ایسٹ سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔

یہ ویڈیو دیکھنے کیلئے پلے کا بٹن دبائیے

آئی جی سندھ کلیم امام کا کہنا ہے کہ فوری ور پر معاملے کی انکوائری رپورٹ دی جائے۔ آئی جی سندھ نے ہدایت کی کہ بچت کے اہلخانہ کے ساتھ مکمل تعاون کیا جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ واقعے میں ملوث ملزمان کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔

یہ بھی پڑھیے

کراچی: نیب کا قومی ادارہ برائے امراض قلب پر چھاپہ

کراچی: نیب کا قومی ادارہ برائے امراض قلب پر چھاپہ

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top