تازہ ترین
آئی ایم ایف کا عرب ممالک پر اضافی اخراجات کم کرنے پر زور

آئی ایم ایف کا عرب ممالک پر اضافی اخراجات کم کرنے پر زور

دبئی: (11 فروری 2018) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی سربراہ کرسٹین لیگارڈ نے عرب ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے اضافی اخراجات کو کم کرتے ہوئے مستحکم پیداواری عمل کو آگے بڑھائیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق کرسٹین لیگارڈ نے کہا کہ ملکی پیداوار میں ترقی سے ملازمتوں کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔

انہوں نے عرب ریاستوں کو مشورہ دیا کہ وہ حکومتی اداروں کے ملازمین کے اضافی معاوضوں اور رعایتوں کو بھی ختم کریں اور ایسے اقدامات سے ہی ملکی اخراجات میں کمی واقع ہوگی۔

یہ بھی پڑھیے

روپے کی قدر میں کمی آئی ایم ایف کے دبائو پر ہوئی، مشن سربراہ کا اعتراف

پاکستان میں معاشی ترقی کی شرح 5.3 فیصدکے لگ بھگ رہےگی، آئی ایم ایف رپورٹ

 

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top