آئین میں ٹیکنوکریٹ گورنمنٹ کا تصور نہیں ہے، آصف زرداری

نواب شاہ: (11 جنوری 2018) سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ (ن) لیگ میں ایسا کوئی نہیں ہے جو امریکا سے بہتر تعلق رکھ سکے۔ آئندہ انتخابات کے بعد میاں صاحب اپوزیشن میں ہوں گے۔ اگر ان کا ہاتھ بلوچستان حکومت گرانے میں ہوتا تو پنجاب حکومت کو خطرہ ہونا چاہیے۔ نواب شاہ … Continue reading آئین میں ٹیکنوکریٹ گورنمنٹ کا تصور نہیں ہے، آصف زرداری