تازہ ترین
آئندہ دو ماہ بہت اہم ہیں، پنجاب میں ہماری حکومت ہوگی، رانا مشہود

آئندہ دو ماہ بہت اہم ہیں، پنجاب میں ہماری حکومت ہوگی، رانا مشہود

لاہور: (02 اکتوبر 2018) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ دو ماہ بہت اہم ہیں اور پنجاب میں ہماری حکومت ہوگی۔

رانا مشہود نے کہا ہے کہ اب یہ سوچ پیدا ہورہی ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت ڈلیور نہیں کر پائی اور یہ بھی احساس ہورہا ہے کہ انتخابات میں جو ہوا غلط ہوا۔

یہ ویڈیو دیکھنے کیلئے پلے کا بٹن دبائیے

رانا مشہود نے کسی کا نام لیے بغیر کہا کہ انہیں سمجھ آگئی ہے کہ شہباز شریف ہی بہتر چوائس تھے۔ الیکشن میں جیتنے والی جماعت کو گھوڑا سمجھا گیا لیکن وہ خچر نکلی۔رانا مشہود نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ کسی ڈیل کی بات نہیں کررہے۔ اداروں کے درمیان جو گفتگو ہوتی ہے اس کی بنیاد پر بات کر رہا ہوں کہ پنجاب میں ہماری حکومت ہوگی۔

یہ بھی پڑھیے

ڈیڈ لائن دینا عدالتوں کا کام نہیں، رانا مشہود

نیب میرے خلاف ثبوت عوام کے سامنے پیش کرے، رانا مشہود

 

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top