تازہ ترین
اوینجرزانفینیٹی وارکی نئی جھلکیاں جاری

اوینجرزانفینیٹی وارکی نئی جھلکیاں جاری

ہالی ووڈ: (12 مارچ 2018) سپر ہیروز پر مبنی ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور ہالی وڈ فلم اوینجرز انفینیٹی وار کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔فلم اپریل میں باکس آفس پر دھوم مچانے آئے گی۔

دی ہلک ، تھور، آئرن مین سمیت سبھی سپر ہیروز تیار ہیں ایک بار پھر دنیا کو سفاک دشمن تھانوس سے بچانے کیلیےفلم کے مرکزی کرداروں میں جلوہ گر ہورہے ہیں ۔ کرس ہیمس ورتھ، کرس پریٹ، ٹام ہڈلسٹن ، ٹام ہالینڈ، سیبسٹین اسٹن، اسکارلیٹ جوہانسن جبکہ ولن بن کر سپر ہیروز کو ٹف ٹائم دیتے نظر آئیں گے جوش برولن۔

ایکشن، ایڈونچر اور فینٹی سی سے بھرپور ایونجرز انفنٹی وار۔27 اپریل کو سنیماؤں میں آئے گی۔

یہ بھی پڑھیے

فلم موٹر سائیکل گرل 20 اپریل کو ریلیز ہوگی

ڈان تھری میں شاہ رخ کے ساتھ نئی ہیروئن کاسٹ کی جائے گی

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top