تازہ ترین
اوکاڑہ، صوابی:مختلف واقعات میں دوسگے بھائیوں سمیت 4افراد قتل

اوکاڑہ، صوابی:مختلف واقعات میں دوسگے بھائیوں سمیت 4افراد قتل

اوکاڑہ ،صوابی(7مارچ، 2018)اوکاڑہ میں مخالفین کی فائرنگ سے دو سگے بھائی جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئےجبکہ صوابی میں نامعلوم افراد کی اندھادھند فائرنگ سے دو شہری جان سےگئے۔

اوکاڑہ میں تھانہ صدر کی حدو میں دیرینہ دشمنی پرمخالفین کی فائرنگ دو سگے بھائی جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کرلاشوں اورزخمیوں کواسپتال منتقل کردیا۔

ادھر صوابی کے علاقے باکر میں اسٹیفا نہر کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکےدو افراد کوقتل کردیا۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیاہے۔

یہ بھی پڑھیے:

فیصل آباد جرائم بڑھ گئے:پولیس کاغذوں کاپیٹ بھرنے،موج مستیوں میں مصروف

کراچی: داعش کے دہشتگرد کی گرفتاری کے بعد ایف آئی کی مزید تحقیقات جاری

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top