اوکاڑہ : ٹریفک حادثہ،3 افراد جاں بحق

اوکاڑہ : (09 فروری 2018) اوکاڑہ کے علاقے قصور روڈ راجوال کے قریب کار سڑک کے کنارے کھڑے ٹریکٹر سے ٹکراگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قصور روڈ پرتیز رفتار کار اور ٹریکٹر کےدرمیان تصادم میں کار میں سوار تین افراد موقع پر جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ یہ ویڈیو دیکھنے کے لئے پلے … Continue reading اوکاڑہ : ٹریفک حادثہ،3 افراد جاں بحق