تازہ ترین
اوکاڑہ : ٹریفک حادثہ،3 افراد جاں بحق

اوکاڑہ : ٹریفک حادثہ،3 افراد جاں بحق

اوکاڑہ : (09 فروری 2018) اوکاڑہ کے علاقے قصور روڈ راجوال کے قریب کار سڑک کے کنارے کھڑے ٹریکٹر سے ٹکراگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق قصور روڈ پرتیز رفتار کار اور ٹریکٹر کےدرمیان تصادم میں کار میں سوار تین افراد موقع پر جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔

یہ ویڈیو دیکھنے کے لئے پلے کا بٹن دبائیے۔

ریسکیو کی ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا۔ جبکہ حادثہ کی خبر ملتے ہی ٹی پی او اکاڑاور مقامی انتظامیہ نے موقعہ پر پہنچ کر حادثے کی فوری تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ پولیس نے کار اور ٹریکٹر کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔

:یہ بھی پڑھیے

لاہور: ٹریفک حادثہ، 2 افراد زخمی

لاہور : تیز رفتاری کے باعث چار گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں،3افراد زخمی

 

 

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top