تازہ ترین
انگلش فٹبال پریمیئر لیگ: چیلسی کی ویسٹ بروم کو 0-3 سے شکست

انگلش فٹبال پریمیئر لیگ: چیلسی کی ویسٹ بروم کو 0-3 سے شکست

لندن (13 فروری 2018) انگلش فٹبال پریمیئر لیگ کے میچ میں چیلسی کی ٹیم نے ویسٹ بروم کو دلچسپ مقابلے کے بعد 0-3 سے ہرا دیا ہے۔ انگلش پریمیئر لیگ کے میچ میں چیلسی اور ویسٹ بروم کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔

چیلسی نے کھیل کے 25ویں منٹ میں پہلا گول کرکے حریف ٹیم کو دباؤ کا شکار کردیا۔ چیلسی کی جانب سے وِکٹر نے 63ویں منٹ میں شاندار گول کرکے ٹیم کی برتری 0-2 کردی۔ چیلسی نے 71ویں منٹ میں تیسرا گول اسکور کیا۔

اس بار ایڈن ہیزرڈ نے گیند کو جال میں پہنچا کر اپنی ٹیم کو 0-3 سے کامیابی دلوائی۔

یہ بھی پڑھیے

سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے انگلش اسکواڈ کا اعلان

ثقلین مشتاق ایشز سیریز میں انگلش اسپنرز کی رہنمائی کیلئے روانہ

Comments are closed.

Scroll To Top