تازہ ترین
انکم ٹیکس گوشوارے پیر تک جمع کرانے کی اجازت

انکم ٹیکس گوشوارے پیر تک جمع کرانے کی اجازت

اسلام آباد:(15 دسمبر 2018) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے آخری تاریخ کو ہفتہ وار تعطیل ہونے کی وجہ سے انکم ٹیکس گوشوارے پیر تک جمع کرانے کی اجازت دے دی ہے۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے آخری تاریخ کو ہفتہ وار تعطیل ہونے کی وجہ سے انکم ٹیکس گوشوارے پیر تک جمع کرانے کی اجازت دے دی ہے۔

ایف بی آر کے مطابق ٹیکس دفاتر پیر کو سرکاری اوقات کار ختم ہونے تک گوشوارے جمع کریں گے اور گوشوارے رات بارہ بجے تک آن لائن وصول کئے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیے

ایف بی آر کا 169 بڑے ٹیکس چوروں اور نان فائلزز کے خلاف کریک ڈاون

ایف بی آرنے ٹیکس دہندگان کےلیے ایپلیکیشن متعارف کروادی

Comments are closed.

Scroll To Top